ارشادِ نبوی

ارشاد نبوی ﷺ

حضرت بلال رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا :

تم رات کی عبادت (تہجد)کو لازم پکڑو۔تم سے پہلے نیک لوگوں کا یہی دستور تھا اور( یادرکھو)رات کی عبادت اللہ کے قریب لے جانے والی ، گناہ سے روکنے والی، برائیوں کو ختم کرنے والی اور جسمانی بیماریوں کو دور کرنے والی چیز ہے۔

(ترمذی کتاب الدعوات باب فی دعاء النبی حدیث نمبر:3472)

متعلقہ مضمون

رائے کا اظہار فرمائیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button