ارشادِ نبوی

ارشاد نبوی ﷺ

حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسو ل اللہﷺ نے فرمایا:

‘‘ قسم ہے اُس ذات کی جس کے قبضہ ٔ قدرت میں محمد ؐکی جان ہے روزہ دار کے منہ کی بُو اللہ تعالیٰ کے نزدیک کستوری سے بھی زیادہ پاکیزہ اور خوشگوار ہے۔ روزہ دار کے لیے دو خوشیاں مقدر ہیں۔ ایک خوشی اُسے اُس وقت ہوتی ہے جب وہ روزہ افطار کرتاہے اور دوسری اس وقت ہوگی جب اسے روزہ کی وجہ سے اللہ تعالیٰ کی ملاقات نصیب ہوگی۔’’

(بخاری کتاب الصوم)

متعلقہ مضمون

رائے کا اظہار فرمائیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button