الفضل ڈائجسٹ

الفضل ڈائجسٹ

(محمود احمد ملک)

اس کالم میں ان اخبارات و رسائل سے اہم ودلچسپ مضامین کا خلاصہ پیش کیا جاتا ہے جو دنیا کے کسی بھی حصہ میں جماعت احمدیہ یا ذیلی تنظیموں کے زیرانتظام شائع کئے جاتے ہیں۔

2018ء میں الفضل ڈائجسٹ کی زینت بننے والے
مضامین کا مکمل انڈیکس

5؍جنوری 2018ء – شمارہ 01
٭ حضرت حاجی عبدالکریم صاحب مرحوم آف کراچی
٭ مکرم بشیر احمد صدیقی صاحب از مکرم رانا مبارک احمد صاحب
٭ مکرم عبدالرحیم راٹھور صاحب کی نئے سال پر ایک نظم:
’’اے خدا سن اپنے بندوں کی پکار‘‘
٭ مکرمہ ارشاد عرشی ملک صاحبہ کی ایک نظم سے انتخاب:
’’مومن کے دل کا شوق ہے ارمان ہے نماز‘‘

12؍جنوری 2018ء – شمارہ 02
٭ حضرت بابو شاہ دین صاحبؓ (یکے از صحابہ 313)
از مکرم غلام مصباح بلوچ صاحب
٭ مکرمہ ارشاد عرشی ملک صاحبہ کی ایک نظم میں سے انتخاب:
’’اللہ کے بندوں کا تو ہتھیار دعا ہے‘‘

19؍جنوری 2018ء – شمارہ 03
٭ محترم محمد رفیع جنجوعہ صاحب از مکرمہ ر۔امجد صاحبہ
٭ محترم مظفر حسن صاحب از مکرمہ ص۔حسن صاحبہ
٭ مکرمہ اے آر بدر صاحبہ کی حمد باری تعالیٰ میں سے انتخاب:
’’جو بھی اُلفت کا تیری جام پیا کرتا ہے‘‘

26؍جنوری 2018ء – شمارہ 04
٭ حضرت میاں پیر محمد صاحبؓ از مکرمہ ف۔فاروق صاحبہ
٭ مکرم ناصر احمد صاحب سابق محاسب و افسر پراویڈنٹ فنڈ

2؍فروری 2018ء – شمارہ 05
٭ محترم چوہدری محمود احمد چیمہ صاحب سابق امیر جماعت و مبلغ انچارج انڈونیشیا از مکرمہ پروفیسر طیبہ چیمہ صاحبہ
٭ محترم محمد طفیل صاحب کا خاندان از مکرم محمد اکرم خالد صاحب
٭ مکرم خورشید احمد صاحب پربھاکر کی غزل میں سے انتخاب:
’’خمارِ بادہ ہستی کہیں مغرور نہ کر دے‘‘
٭ مکرم مبارک صدیقی صاحب کی ایک نظم میں سے انتخاب:
’’مسافر بھول نہ جانا سفر دشوار ہوتے ہیں‘‘

9؍فروری 2018ء – شمارہ 06
٭ پیشگوئی مصلح موعود ’’خدا کا سایہ اُس کے سر پر ہوگا ‘‘
از مکرم مولانا دوست محمد شاہد صاحب
٭ مکرم چوہدری نور احمد باجوہ صاحب از مکرمہ ن۔ب صاحبہ

16؍فروری 2018ء – شمارہ 07
٭ گزشتہ نوشتوں میں درج پیشگوئیوں میں سیّدنا حضرت مصلح موعودؓکی پیدائش اور ترقیات کا ذکر از مکرم لقمان احمد شاد صاحب
٭ خلفائے احمدیت (خلیفہ اوّل اور خلیفہ ثانی) کی لذّتِ نماز
٭ مکرمہ امۃ الباری ناصر صاحبہ کی ایک نظم میں سے انتخاب:
’’تھی رفتار میں بجلیوں کی سی تیزی……‘‘

23؍فروری 2018ء – شمارہ 08
٭ تبلیغ کے لئے حضرت مصلح موعودؓ کا جذبہ اور حکمت عملی
از مکرم سیّد شمشاد احمد ناصرصاحب

2؍مارچ 2018ء – شمارہ 09
٭ تربیتِ اولاد کے عملی نمونے از مکرم حافظ عبد الحمید صاحب

9؍مارچ 2018ء – شمارہ 10
٭ حضرت مرزا عبدالحق صاحب از مکرم محمود احمد منگلا صاحب
٭ مکرم طارق محمود سدھو صاحب کی غزل میں سے انتخاب:
’’جاں بلب دل کی جستجو نہ گئی‘‘

16؍مارچ 2018ء – شمارہ 11
٭ حضرت صاحبزادہ مرزا شریف احمد صاحبؓ
از محترم مولانا ظفر محمد صاحب
٭ حضرت صاحبزادی ناصرہ بیگم صاحبہ
از مکرمہ شکیلہ طاہرہ صاحبہ
٭ اعزازی ڈگری کا اعجازی نشان از ڈاکٹر مطیع اللہ درد صاحب
٭ مکرم عبدالسلام اختر صاحب کی نظم میں سے انتخاب:
’’امامت کے بغیر ایماں درخشاں ہو نہیں سکتا‘‘

23؍مارچ 2018ء – شمارہ 12
٭ چہرے کے تأثرات از مولانا عطاء المجیب راشد صاحب
٭ محترم شیخ امام الدین صاحب کا قبولِ احمدیت
از مکرم شریف احمد علیانہ صاحب
٭ مکرم مظفر منصور صاحب کی ایک نظم میں سے انتخاب:
’’اِک نگر جب قاضیاں سے قادیاں ہونے لگا‘‘

30؍مارچ 2018ء – شمارہ 13
٭ محترم لطف الرحمٰن شاکر صاحب اور محترم عبدالجبار صاحب
از مکرم ڈاکٹر پرویز پروازی صاحب
٭ محترم چوہدری محمد یعقوب کُلّا صاحب
از مکرم انجینئر محمد ایوب صاحب
٭ مکرم ڈاکٹر مہدی علی چودھری کی نظم میں سے انتخاب:
’’اے رات! ستاروں سے کہہ دے،……‘‘

6؍اپریل 2018ء – شمارہ 14
٭ محترم (بابو) محمد بخش صاحب اور اُن کا خاندان
از محترم چوہدری حمید اللہ صاحب وکیل اعلیٰ تحریک جدید ربوہ
٭ سیرالیون میں میرے ابتدائی ایّام
از مکرم محمد صدیق شاہد صاحب گورداسپوری
٭ گولڈن گیٹ برج (Goldengate Bridge)
٭ جناب ابن آدم کے حمدیہ کلام میں سے انتخاب:
’’سزاوار حمد و ثنا ایک ہے‘‘
٭ مکرم خواجہ عبدالمومن صاحب کی ایک نظم میں سے انتخاب:
’’عدو جب جَور کے تیروں کو مومن پر چلاتا ہے‘‘

13؍اپریل 2018ء – شمارہ 15
٭ جناب مسعود احمد خان صاحب دہلوی کی خودنوشت کے حوالہ سے اُن کا ذکرخیر از مکرم پروفیسر ڈاکٹر پرویز پروازی صاحب
٭ صحرائے اعظم افریقہ
٭ مکرمہ ا۔ق۔خانم صاحبہ کے نعتیہ کلام میں سے انتخاب:
’’کون ہے نفرتوں میں محبت کدہ‘‘

20؍اپریل 2018ء – شمارہ 16
٭ زودنویس محترم مولانا محمد یعقوب طاہر صاحب
از مکرم فیض احمد صاحب گجراتی
٭ مکرم مبشر احمد وسیم صاحب از مکرم منصور احمد صاحب
٭ مکرم مبارک احمد ظفر صاحب کی غزل میں سے انتخاب:
’’کوئی کاریگری کر دے‘‘

27؍اپریل 2018ء – شمارہ 17
٭ صدسالہ خلافت جوبلی 2008ء کے موقع پر حضرت خلیفۃالمسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ کا ایک تاریخی انٹرویو
٭ مکرم عبدالصمد قریشی صاحب کی ایک نظم میں سے انتخاب:
’’اس ارمغانِ زیست کا ارماں تمہی تو ہو‘‘

4؍مئی 2018ء – شمارہ 18
٭ صدسالہ خلافت جوبلی 2008ء کے موقع پر حضرت خلیفۃالمسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ کا تاریخی انٹرویو (قسط دوم)
٭ مکرمہ فریحہ ظہیر صاحبہ کے کلام میں سے انتخاب:
’’چمن کے پتے پتے پر لکھا نامِ خلافت ہے‘‘
٭ مکرم محمد اسلم صابر صاحب کی ایک نظم میں سے انتخاب:
’’زمیں پہ خدا کی ہے رحمت خلافت‘‘

11؍مئی 2018ء – شمارہ 19
٭ اسلام کی تاریخ کے دو ادوار (یعنی خلافت اور خلافت کے بعد کا زمانہ) از حضرت مولانا عبدالرحیم نیّر صاحبؓ

18؍مئی 2018ء – شمارہ 20
٭ خلافت احمدیہ سے عشق و وفا کے والہانہ نظارے
از مکرم راشدمجید صاحب

25؍مئی 2018ء – شمارہ 21
٭ خلفائے احمدیت کی حسین یادیں از مکرم انور احمد رشید صاحب
٭ سیرۃ حضرت خلیفۃالمسیح الرابع رحمہ اللہ
از مکرم مقصود الحق صاحب اور مکرم انوراحمد خان صاحب
٭ مکرم فاروق محمود صاحب کی نظم میں سے انتخاب:
’’جس کا ہر روز رہا فضل کی برسات سے پُر‘‘

یکم جون 2018ء – شمارہ 22
٭ قرآن کریم پڑھنے، پڑھانے اور سیکھنے سکھانے کی سچی لگن کے چند دلکش واقعات از مکرم عبدالسمیع خان صاحب
٭ مکرمہ ارشاد عرشی ملک صاحبہ کی ایک نظم میں سے انتخاب :
’’متّقی ہونے کا سب سامان ہے رمضان میں‘‘

8؍جون 2018ء – شمارہ 23
٭ حضرت چودھری محمد ظفراللہ خان صاحبؓ کے اخلاقِ حسنہ
از مکرم ملک منور احمد جاوید صاحب
٭ محترم ڈاکٹر عبدالسلام صاحب از جناب واجد شمس الحسن سابق ہائی کمشنرپاکستان( اردو ترجمہ مکرم زکریاورک صاحب)
٭ محترم شیخ محمد نعیم صاحب مربی سلسلہ
از مکرم پروفیسر راجا نصراللہ خان صاحب
٭ مکرم عطاء المجیب راشد صاحب کی نظم میں سے انتخاب:
’’خوشا نصیب کہ تم اس جہاں میں آ بیٹھے‘‘

15؍جون 2018ء – شمارہ 24
٭ حضرت ابودُجانہ انصاریؓ از مکرم حافظ مظفر احمد صاحب
٭ حضرت میاں عبدالکریم صاحبؓ از مکرم منور احمد خورشید صاحب
٭ جنوبی امریکہ کا قدیم قبیلہ انکاؔ (Inca)
٭ مکرم عبدالشکور صاحب کی ایک نظم میں سے انتخاب:
’’ظاہر رضائے یار کے عنواں ہوئے تو ہیں‘‘

22؍جون 2018ء – شمارہ 25
٭ حضرت صاحبزادہ عبداللطیف صاحبؓ کی شہادت کے بعد حضرت مسیح موعودؑ کے خلاف بنائی جانے والی ایک سازش
از مکرم ڈاکٹر مرزا سلطان احمد صاحب

29؍جون 2018ء – شمارہ 26
٭ حضرت مسیح موعودؑ کی مجالس میں فری میسن کا ذکر
٭ مکرم طارق احمد صاحب شہید ابن مکرم مبارک احمد صاحب
٭ مکرم منظور احمد صاحب کوئٹہ کی شہادت
٭ مکرم فاروق محمود صاحب کی نظم میں سے انتخاب:
’’کہتے ہو داستانِ وفا کو رقم کروں‘‘

6؍جولائی 2018ء – شمارہ 27
٭ محترم بریگیڈیئر محمد وقیع الزمان خان صاحب
از مکرم ماجداحمد خان صاحب
٭ مکرم ماسٹر عبدالقدوس صاحب کی شہادت
٭ اخبار ’الفضل‘ کے ذریعہ ہونے والی چند پاکیزہ تبدیلیاں از مکرم عبدالسمیع خان صاحب
٭ مکرم عبدالکریم قدسیؔ صاحب کی ایک مختصر نظم:
’’زخموں سے چُور چُور تھا لب پہ گِلہ نہ تھا‘‘
٭ مکرم بشارت محمود طاہر صاحب کی نظم سے انتخاب :
’’بَن پڑا جو بھی مخالف نے ستم رکھا ہے‘‘
٭ مکرم مبارک احمد عابد صاحب کی نظم سے انتخاب:
’’رہتی دنیا تک جو چمکے تُو نے ایسا کام کیا‘‘
٭ مکرم طاہر محمود احمد صاحب کی ’’الفضل‘‘ اخبار کے بارہ میں کہی گئی نظم سے انتخاب:
’’مری تخلیق سے پہلے ……‘‘

13جولائی 2018ء – شمارہ 28
٭ بابرکت دوریاں جو خدا کی خاطر اختیار کی گئیں
از مکرم مبارک احمد طاہر صاحب
٭ مکرم چوہدری نعیم احمد گوندل صاحب آف کراچی کی شہادت
٭ دو شہروں کا حسین ملاپ ’بوڈاپسٹ‘
٭ مکرم عبدالکریم قدسیؔصاحب کے کلام میں سے انتخاب:
’’پیشِ نظر ہے بیعتِ صداقت کا راستہ‘‘

20؍جولائی 2018ء – شمارہ 29
٭ محترم چودھری شبیر احمد صاحب از مکرم عبدالخالق خانصاحب
٭ مکرم خواجہ عبدالمومن صاحب کی نظم میں سے انتخاب:
’’آج رخصت ہو گیا خدمت کا جو مینار تھا‘‘
٭ مکرم عبدالکریم قدسی صاحب کی نظم میں سے انتخاب:
’’وہ تھا خادم ثانی سے اوّل وکیل المال تک‘‘

27؍جولائی 2018ء – شمارہ 30
٭ محترم عبدالرشید رازی صاحب از مکرم عبدالقدیر رازی صاحب
٭ مکرم مقبول احمد ظفر صاحب مربی سلسلہ کی وفات
٭ مکرم میاں محمدعبداللہ صاحب از مکرم انور احمد مبشر صاحب
٭ مکرم رانا اقبال الدین صاحب از مکرمہ ح۔شاہدہ صاحبہ
٭ مکرم منور احمد کنڈے صاحب کی غزل میں سے انتخاب:
’’رہ میں خُلدِ بریں آ جائے‘‘

3؍اگست 2018ء – شمارہ 31-32
٭ پنجابی الہام’’عشق الٰہی منہ پر وسّےولیاں ایہی نشانی‘‘
از مکرم عبدالقدیر قمر صاحب
٭ بلوچ قبیلہ کے سردار حضرت سردار امام بخش خان صاحب قیصرانیؓ اور آپؓ کی اہلیہ حضرت سردار بیگم صاحبہؓ
از مکرم غلام مصباح بلوچ صاحب
٭ مکرم فاروق محمود صاحب کی نظم سے انتخاب:
’’کیا کریں ، محدود ہے اپنا سخن‘‘
٭ مکرم مبارک احمد عابد ؔ صاحب کی ایک نظم میں سے انتخاب:
’’ہو سایہ فگن سر پہ ترے خیر کا بادل‘‘
٭ مکرم مبارک احمد ظفر صاحب کی ایک نظم میں سے انتخاب:
’’جس راہ گزر سے ہو گزر آپ کا سائیں‘‘

17؍اگست 2018ء – شمارہ 33
٭ تاریخ پاکستان کے بعض اہم واقعات اور شخصیات کا تعارف (پاکستان کا پرچم، قومی ترانہ، گوادر کی پاکستان میں شمولیت، اقوام متحدہ کی رُکنیت، ریڈیو پاکستان لاہور کا آغاز، لاہور کاعجائب گھر ، پہلی مردم شماری، ڈاک ٹکٹ)
(مرسلہ: مکرم غلام مصطفی تبسم صاحب)
٭ مکرم انور ندیم علوی صاحب کی ایک نظم میں سے انتخاب:
’’یہ پاک دھرتی حسیں ہے اتنی‘‘

24؍اگست 2018ء – شمارہ 34
٭ بانیٔ پاکستان محمد علی جناح از مکرم نذیر احمد سانول صاحب
٭ مکرم محمودالحسن صاحب کی ایک نظم میں سے انتخاب:
’’فخرِ پاکستان تھا عبدالسلام‘‘

31؍اگست 2018ء – شمارہ 35
٭ گینز بک آف ورلڈ ریکارڈ میں شامل پاکستانی افراد، واقعات اور اشیاء کے ریکارڈز
٭ اعزازات (عزیزم محمد یحییٰ صاحب + مکرم غالب احمد طاہر صاحب + مکرمہ نائمہ مبارک صاحبہ+ مکرمہ کنزہ بشریٰ صاحبہ + مکرم سیّد نادر سیّدین صاحب + مکرمہ انیلہ عارف صاحبہ+ مکرمہ ملیحہ سلیم صاحبہ+ مکرم توقیر احمد صاحب)
٭ جزیرہ مالٹا
٭ پیٹروناس ٹاورز۔ ملائیشیا
٭ مکرم فاروق محمود صاحب کی ایک نظم میں سے انتخاب:
’’رہبر کے لئے دوستو راہوں کو سجا دو‘‘
٭ مکرم نسیم سیفی صاحب کی ایک نظم میں سے انتخاب:
’’چاند چمکے گا، ستارے جھلملاتے جائیں گے‘‘

7؍ستمبر 2018ء – شمارہ 36
٭ وقت کی اہمیت۔دینی و دنیاوی نقطۂ نگاہ سے
از مکرم ندیم احمد فرخ صاحب
٭ جنرل عبدالعلی ملک صاحب
٭ ’فاتح چھمب‘ جنرل اخترحسین ملک کو کمان سے ہٹانے کا واقعہ (مرتّبہ: پروفیسر راجا نصراللہ خان صاحب)
٭ دنیا کا دوسرا بڑا دریا۔ دریائے ایمیزون
٭ جنرل اختر ملک صاحب کی یاد میں جنرل عبدالعلی ملک صاحب کی نظم میں سے انتخاب:
’’شفقت تھی بے مثال ، قیادت میں فرد تھا‘‘
٭ مکرم اعظم نوید صاحب کی ایک نظم میں سے انتخاب:
’’یکتائے روزگار ہیں ماں کی محبتیں‘‘
٭ مکرم عبدالصمد قریشی صاحب کی ایک نظم میں سے انتخاب:
’’ہیں اس کی محبت میں سب اپنی مناجاتیں‘‘

14؍ستمبر 2018ء – شمارہ 37
٭ مکرم راؤ عبدالغفار صاحب کی شہادت
٭ محترم نواب دین صاحب آف تہال (کشمیر)
از مکرم ظفر احمد ظفر صاحب
٭ عبدالقدوس شہید کے بارہ میں مکرم ابن کریم صاحب کی نظم :
’’گالیوں اور سختیوں پر شیوۂ صبر و رضا‘‘

21؍ستمبر 2018ء – شمارہ 38
٭ محترم عبدالرشید ملک صاحب شہید از مکرمہ الف۔ وسیم صاحبہ
٭ مکرم ڈاکٹر محمد اسلم جنجوعہ صاحب
از مکرم رانا محمد ظفراللہ صاحب
٭ مکرم مبارک احمد عابد صاحب کی نظم میں سے انتخاب:
’’کریں گے رخشاں تر اپنی زمینوں کو آسمانوں کو‘‘

28؍ستمبر 2018ء – شمارہ 39
٭ حضرت قاری غلام حٰمٓ صاحبؓ از مکرم غلام مصباح صاحب
٭ مکرم محمد نواز صاحب کی کراچی میں شہادت
٭ اکاشی کیکیو برِج ۔جاپان
٭ مکرم مبارک احمد ظفرؔ صاحب کی ایک نظم میں سے انتخاب:
’’اللہ کے فضلوں کا مورد جو بنی ہوگی‘‘

5؍اکتوبر 2018ء – شمارہ 40
٭ حضرت حکیم میر حسام الدین صاحب سیالکوٹیؓ
از مکرم غلام مصباح بلوچ صاحب
٭ مکرم مبارک محمود صاحب از مکرم مظفر احمد درّانی صاحب
٭ مکرم مبارک احمد ظفرؔ صاحب کی غزل میں سے انتخاب:
’’جب صداقت کا کبھی اونچا عَلَم ہونے لگے‘‘

12؍اکتوبر 2018ء – شمارہ 41
٭ مکرم پروفیسر عبدالودود صاحب از مکرمہ ب۔ودودصاحبہ
٭ مکرم محمد احمد صدیقی صاحب آف کراچی کی شہادت
٭ مکرمہ ارشاد عرشی ملک صاحبہ کی نظم میں سے انتخاب:
’’آج ہے آزادیٔ نسواں کا چرچا ہر طرف‘‘

19؍اکتوبر 2018ء – شمارہ 42
٭ مکرم عبدالرزاق بٹ صاحب مربی سلسلہ کی وفات
٭ محترمہ ڈاکٹر فہمیدہ منیر صاحبہ کی وفات
٭ مکرم چودھری شبیر احمد صاحب کی نظم میں سے انتخاب:
’’ان کے کوچہ میں ہے جانے کا ارادہ میرا‘‘

26؍اکتوبر 2018ء – شمارہ 43
٭ مکرم آفتاب احمد خانصاحب از ڈاکٹر عبدالباری ملک صاحب
٭ تبّت ۔ دنیا کی چھت
٭ مکرم محمودالحسن صاحب کی ایک غزل میں سے انتخاب:
’’لب پر کوئی شکوہ نہ شکایت نہ گلہ ہے‘‘

2؍نومبر 2018ء – شمارہ 44
٭ محترم میاں محمد صدیق بانی صاحب از مکرم شریف بانی صاحب
٭ مکرم ابن کریم صاحب کی ایک نظم میں سے انتخاب:
’’دعا کے خزینے مَیں پانے چلا ہوں‘‘

9؍نومبر 2018ء – شمارہ 45
٭ حضرت نواب محمد عبداللہ خان صاحبؓ
از مکرم خواجہ عبدالغفار ڈار صاحب
٭ مکرم چودھری محمد علی مضطرؔ صاحب کا نعتیہ کلام :
’’سوچتا ہوں کہ کوئی تجھؐ سے بڑا کیا ہوگا‘‘

16؍نومبر 2018ء – شمارہ 46
٭ شمائلِ نبویﷺ کی جھلک از مکرم حافظ مظفر احمد صاحب
٭ رسول اللہ ﷺ کی خوراک
٭ مکرم عبدالسلام صاحب کے نعتیہ کلام میں سے انتخاب:
’’محمدؐ کی جو بھی جبیں دیکھتے ہیں‘‘
٭ مکرمہ امۃالباری ناصر صاحبہ کی ایک نعت سے انتخاب:
’’ہے خدا سب کے لئے نُورِ خدا سب کے لئے‘‘

23؍نومبر 2018ء – شمارہ 47
٭ آنحضرت ﷺ کا حُسنِ مزاح از مکرم حافظ مظفر احمد صاحب
٭ مکرم طاہر محمود احمد صاحب کے نعتیہ کلام میں سے انتخاب :
’’چمن میں ذکرِ محمدؐ سے یوں بہار آئے‘‘
٭ مکرمہ ڈاکٹر فہمیدہ منیر صاحبہ کے نعتیہ کلام میں سے انتخاب:
’’مَیں اپنے حوالے سے تیرے لئے کیا لکھوں‘‘

30؍نومبر 2018ء – شمارہ 48
٭ محترم چوہدری ظہور احمد باجوہ صاحب از مکرم بشیر احمد رفیق صاحب
٭ مکرم چودھری محمد علی صاحب کے نعتیہ کلام میں سے انتخاب :
’’آؤ حُسنِ یار کی باتیں کریں‘‘

7؍دسمبر 2018ء – شمارہ 49
٭ حضرت مولوی ظہور حسین صاحب از مکرم زبیر احمد صاحب
٭ مکرم نوید احمد صاحب آف کراچی کی شہادت
٭ مکرم عبدالکریم قدسی صاحب کا قطعہ ’ٹوٹے ہوئے کتبے ‘:
’’بزور ظلم و استبداد دل جیتے نہیں جاتے‘‘

14؍دسمبر 2018ء – شمارہ 50
٭ گھانا سے غلاموں کی تجارت از مکرم فرید احمد نوید صاحب

21؍دسمبر 2018ء – شمارہ 51
٭ مکرم سعد فاروق صاحب آف کراچی کی شہادت
٭ مکرم چودھری نصرت محمو دصاحب کی کراچی میں شہادت
٭ مکرم انور ندیم علوی صاحب کی غزل میں سے انتخاب:
’’محبت کی زمانے سے جُدا تفسیر کرتے ہیں‘‘

28؍دسمبر 2018ء – شمارہ 52
٭ 2018ء کے الفضل انٹرنیشنل کے شماروں میں ’’الفضل ڈائجسٹ‘‘ کی زینت بننے والے مضامین کا مکمل انڈیکس

٭…٭…٭

مزید دیکھیں

متعلقہ مضمون

رائے کا اظہار فرمائیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button