ارشادِ نبوی

میری پیروی کرو

ضرت ابوسعید خدری ؓ بیان کرتے ہیں کہ رسول ا للہ صلی اللہ علیہ وسلم نے بعض صحابہ کو مسجد نبوی کے آخری حصہ میں کھڑے ہوئے دیکھا تو فرمایا :

آگے آئو اور میری پیروی کرو اور جو لوگ ہمیشہ پیچھے کھڑے ہوتے ہیں اللہ بھی انہیں پیچھے کردے گا ۔

(صحیح مسلم کتاب الصلوٰۃ باب تسویۃ الصفوف حدیث نمبر 662)

مزید پڑھیے…

جب ہم اپنی مرضی سے پیدا نہیں ہوئے تو خدا تعالیٰ کے احکامات کی پیروی ہم پر کیوں لازم ہے؟

متعلقہ مضمون

رائے کا اظہار فرمائیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button