یورپ (رپورٹس)

مسجد فضل لندن میں بچوں کی تقاریب آمین

(عطاء المجیب راشد۔ امام مسجد فضل لندن)

14اگست 2018 ءبروز منگل بعد از نماز ظہر و عصر حضرت امیرالمومنین خلیفۃ المسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز کی موجودگی میں ایک تقریب آمین مسجد فضل لندن میں منعقد ہوئی۔ جن میں بچوں اور بچیوں نے باری باری حضور انور کے قرب میں بیٹھ کر قرآن مجید کی ایک ایک آیت یا اس کا کچھ حصہ پڑھ کر سنایا۔ تقاریب کے آخر میں حضور انور نے اجتماعی دعا کروائی جس میں بچوں اور بچیوں کے علاوہ سب احباب ( اور نصرت ہال میں موجود خواتین) نے بھی شمولیت کی۔ اللہ تعالیٰ یہ تقریبات آمین تمام شاملین بچوں اور بچیوں اور ان کے والدین کے لئے بہت بابرکت فرمائے۔

14اگست 2018بروز منگل

لڑکے

جاذب احمد عمر(Putney)

سلمان شہزاد(Sutton)

فیضان احمد(Southfields)

سعید منصور الحق(Putney Heath)

راغب شکور خان(Tooting)

طاہر احمد(Masjid Fazl)

ہود احمد(Southfields)

فضل احمد ججہ(Southfields)

فاران احمد(Roehampton)

منیب احمد خان(Upper Mitcham Park)

فرید احمد(Feltham)

حارث حمید(Slough)

مرتاض طاہر(Leicester )

معز احمد ناصر(Wandsworth)

مرزا نعمان الحق برلاس(Wandsworth)

لڑکیاں

عائلہ منصورہ (Aylesbury)

ھادیۃ الہادی رضوی(Sutton)

ایمان عثمان سیفی(Putney)

سیدہ کنزیٰ عدنان (Wandsworth)

زارا انس(Croydon)

اریشہ پال(Feltham)

مہ رخ میر(Southfields)

ثمرین احمد(Putney)

ازکیٰ نغمانہ کاشف(Carshalton)

بیکہ خالد(Wandsworth)

عائشہ کنول بھٹی(Feltham)

سبیکہ احمد(Croydon)

شافیہ احمد(Croydon)

الشبہ خالد(Clapham)

سبیکہ خرم(Tooting)

عاتقہ احمد(Southfields)

مومنہ ندیم (Clapham)

٭…٭…٭

متعلقہ مضمون

رائے کا اظہار فرمائیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button