یورپ (رپورٹس)

مسجد فضل لندن میں بچوں کی تقاریب آمین

(عطاء المجیب راشد۔ امام مسجد فضل لندن)

ئی بروز ہفتہ اور 6مئی 2018 بروز اتوار کو بعد نماز عصر حضرت امیرالمومنین خلیفۃ المسیح الخامس ایدہ اللہ تعالی بنصرہ العزیز کی موجودگی میں دو تقاریب آمین مسجد فضل لندن مین منعقد ہوئیں جن میں بچوں اور بچیوں نے باری باری حضور انور کے قرب میں بیٹھ کر قرآن مجید کی ایک ایک آیت یا اس کا کچھ حصہ پڑھ کر سنایا۔ تقاریب کے آخر میں حضور انور نے اجتماعی دعا کروائی جس میں بچوں اور بچیوں کے علاوہ سب احباب ( اور نصرت ہال میں موجود خواتین) نے بھی شمولیت کی۔ تقریب میں شامل ہونے والے خوش قسمت بچوں اور بچیوں کے اسماء حسب ذیل ہیں۔

5مئی 2018بروز ہفتہ

لڑکے

اخدان احمد خان (Mitcham)

ارسلان مبارک (Battersea)

اریب احمد (Tooting)

برہان احمد (Aldershot)

ثاقب احمد ذیشان(Southmead)

مر محمد قمر(Stevenage)

ذیشان احمد ناصر (Nottingham)

رانا فیضان احمد (Clapham)

ایان احمد خان (Leicester)

ریحان عثمان (Wallington)

منیف بازل خان (Putney)

زیان عمر احمد (Croydon)

سلمان احمد (Mosque East)

یاسر محمود امینی (Bradford)

حمزہ اقبال (Deer Park)

لڑکیاں

آبگیفہ جاوید (London)

امۃ الشافی (Croydon)

ایشال احمد مرزا (Surrey)

ایمان عطاء الحی (London)

جاذبہ احمد (Surbiton)

جاذبہ احمدرانا (Morden)

دانیہ منان (Mosque East)

ساریہ احمد (London)

سبیکہ اکبر (Kingston)

صوفیہ اقبال (Southfield)

عدیلہ احمد(Deer Park)

فرحانہ لطیف(Sutton)

جازمین شیخ(Wandsworth)

مدیحہ امینی(Bradford)

نائمہ عدنان(London)

6 مئی 2018بروز اتوار

لڑکے

فرحان احمد (Putney)

سالک احمد (Islamabad)

سلمان علی (Croydon)

عبداللہ راجیکی(Putney)

عبداللہ منصور (Morden)

عترت محمود ملک (Aldershot)

عطاء الرافع اوپل (Brentford)

قاصد احمد (Birmingham West)

مرزا تکریم احمد (Putney)

منیف باجوہ (London)

نفیس عدنان (Mosque East)

فتح علی (Thornton Heath)

ہارون شمیم (Horsham)

اعمش خان (Woking)

لڑکیاں

شافعہ عدنان (Mosque East)

عائشہ علی (Thornton Heath)

ایمان ملک (Leicester)

ایمان ملک (Sutton)

زارا باسط بھٹی (Coventry)

صباحت احمد (Peterborough)

طوبیٰ خان (Woking)

عطیۃ الحی (Leeds)

سلمیٰ فاروق (Mosque East)

ایانہ شمیم (Horsham)

قانتہ اسلام ملک (London)

ملیحہ عمرانLondon))

ماہدہ کائنات(Sutton)

زائنہ تنویر(Wandsworth)

ہبۃ الحی عمرانہ (Tooting)

٭…٭…٭

متعلقہ مضمون

رائے کا اظہار فرمائیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button