از مرکز

مسجد فضل لندن میں بچوں کی تقریباتِ آمین

یکم جولائی بروز ہفتہ اور 2 جولائی 2017 بروز اتوار کو بعد نماز عصر حضرت امیرالمومنین خلیفۃ المسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز کی موجودگی میں دو تقریباتِ آمین مسجد فضل لندن میں منعقد ہوئیں جن میں بچوں اور بچیوں نے باری باری حضور انور کے قرب میں بیٹھ کر قرآن مجید کی ایک ایک آیت یا اس کا کچھ حصہ پڑھ کر سنایا۔ ان تقاریب کے آخر میں حضور انور نے اجتماعی دعا کروائی جس میں بچوں اور بچیوں کے علاوہ سب احباب اور نصرت ہال میں موجود خواتین نے بھی شمولیت کی۔

تقریب میں شامل ہونے والے خوش قسمت بچوں اور بچیوں کے اسماء حسب ذیل ہیں

یکم جولائی 2017بروز ہفتہ

لڑکے

توصیف اجمل (New Malden)

نبراس سعادت (Cardiff)

عطاء النور (Colliers Wood)

شیراز احمد (لندن)

دانیال احمد(Clapham)

فراز احمد (Carshalton)

عبد القادر سلام (Tooting)

عکاشہ علی (Wandsworth Town)

فارس محمود (لندن)

اسماعیل فاتح (Croydon)

سفیر احمد لنگاہ (Morden)

مظہر خان (لندن)

عطاء الباسط (Aldershot)

توصیف احمد (لندن)

فیضان ہاشم (Tooting)

نعمان طاہر (ومبلڈن)

صبیح معیذ (لندن)

طاہر احمد (Roehampton)

مسرور احمد (Roehampton)

عمید احمد (لندن)

عطاء الکریم حارث (Kingston)

خرم سلام (Inner Park)

خواجہ سفیر احمد (Manchester)

جاذب کاشف احمد (Roehampton)

لڑکیاں

در ثمین سیل (Morden)

ابیحہ ایمان احمد (لندن)

تمثیلہ احمد (Sutton)

امۃ الصبوح (Birmingham)

رافعہ سلطان (Cardiff)

سمیت ظہور (Bolton)

انیتا خواجہ (Shirly)

آصفہ نصر (Colliers Wood)

عائشہ خالد (Thornton Heath)

تنزیلہ عامر (Mitcham)

2 جولائی 2017بروز اتوار

لڑکے

راجہ عالیان احمد (اسلام آباد، یوکے)

شایان شہزاد (Morden)

فاران طاہر (Tooting)

لبیب احمد(لندن)

عبیر احمد جاوید (Morden)

منیف احمد بٹ (Southall)

مومن گوندل (Balham)

سید ریان احمد (Surbiton)

ایان احمد (Crawley)

مرتضیٰ احمد قریشی (Walton upon Thames)

عمران مغل (Balham)

سردار ذیشان احمد (New Malden)

وصیل احمد خان (Cheam)

حذیر خرم (Kingston)

جاذب محمود (لندن)

چوہدری ارسلان احمد (Battersea)

رانا دانیال شاہد (لندن)

سرمد احمد (Kingston)

کامران احمد خان (Burntwood)

اعصام جمیل (Manchester)

عاقب احمد (Manchester)

لڑکیاں

کاشفہ فاروقی (Crawley)

غزالہ مناہل (Roehampton)

حمدیٰ خان (Mitcham)

ابھاء احمد (Mosque West)

ایمان محمود (Wandsworth)

ایمان بٹ (Worchester Park)

جاذبہ شکور (Morden)

زارا محمود (Crawley)

تمثیلہ احمد (Surbiton)

سبیکہ احسن (Wimbledon Park)

شافیہ پرویز (Farnham)

عذرا خرم(Morden)

متعلقہ مضمون

رائے کا اظہار فرمائیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button