خطبہ نکاح

خطبہ نکاح

فرمودہ حضرت خلیفۃ المسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز

حضرت امیر المومنین ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز نے 15 اپریل 2016ء بروز جمعۃ المبارک مسجد فضل لندن میں درج ذیل نکاح کا اعلان فرمایا۔

خطبہ مسنونہ کی تلاوت کےبعدحضرت امیرالمومنین ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز نے فرمایا۔

اس وقت مَیں ایک نکاح کا اعلان کروں گا جو عزیزہ امۃ النصیر بنت مکرم عبد الحمید صاحب کا ہےجو محمد امین الراقی ابن مکرم ابو شعیب الراقی کے ساتھ چار ہزار پاؤنڈحق مہر پرطے پایا ہے۔

اس کے بعد حضور انور نے فریقین میں ایجاب و قبول کرواتے ہوئے دلہے سے انگریزی میں ایجاب و قبول کروایا اورپھر فرمایا۔

دعا کر لیں۔ اللہ تعالیٰ رشتہ کو ہر لحاظ سے بابرکت فرمائے۔

(مرتبہ ۔ظہیر احمد خان مربی سلسلہ۔انچارج شعبہ ریکارڈ دفتر پی ایس لندن)

متعلقہ مضمون

رائے کا اظہار فرمائیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button