خطبہ نکاح

خطبہ نکاح

فرمودہ حضرت خلیفۃ المسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز

حضرت امیر المومنین ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز نے 03 اپریل 2016ء بروز اتوار مسجد فضل لندن میں درج ذیل نکاح کا اعلان فرمایا۔

خطبہ مسنونہ کی تلاوت کےبعدحضرت امیرالمومنین ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز نے فرمایا۔

اس وقت مَیں ایک نکاح کا اعلان کروں گا جو عزیزہ نبیلہ محمود بنت مکرم محمود احمد طاہر صاحب کا ہےجوعزیزم نعمان احمد کلار ابن چوہدری اصغر علی کلار صاحب کے ساتھ چھ ہزار پاؤنڈ حق مہر پر طے پایا ہے ۔ دلہن کے وکیل یہاں آصف پرویز صاحب ہیں ۔

اس کے بعد حضور انور نے فریقین میں ایجاب و قبول کروایا اور فرمایا۔

دعا کر لیں۔ اللہ تعالیٰ یہ رشتہ ہر لحاظ سے بابرکت فرمائے۔

(مرتبہ۔ظہیر احمد خان مربی سلسلہ۔انچارج شعبہ ریکارڈ دفتر پی ایس لندن)

٭…٭…٭ؕ

متعلقہ مضمون

رائے کا اظہار فرمائیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button