ارشادِ نبوی

کچھ زادِ راہ لے لو

’’جب شام ہو تو صبح کا انتظا ر نہ کیاکر اور صبح کے وقت شام کی راہ نہ دیکھا کر ۔ اور صحت کے وقت اپنی بیماری کے لئے کچھ عمل کر لے اور اپنی زندگی میں موت کے لئے کچھ زادِ راہ لے لے ۔

(صحیح بخاری کتاب الرقاق )

متعلقہ مضمون

رائے کا اظہار فرمائیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button