متفرق
عہدیداران کو ہر وقت اپنا جائزہ لیتے رہنا چاہئے
امیرالمومنین حضرت مرزا مسرور احمد خلیفۃ المسیح الخامس ایّدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز نےخطبہ جمعہ مورخہ ۵؍دسمبر۲۰۰۳ء میں فرمایا:’’امراء ہوں،صدران ہوں، ہر وقت یہ ذہن میں رکھیں کہ وہ خلیفۂ وقت کے نمائندے کے طور پرجماعتوں میں متعین کئے گئے ہیں اور اس لحاظ سے انہیں ہر وقت اپنا جائزہ لیتے رہنا چاہئے۔‘‘
(مرسلہ: مبشر احمد ظفر۔ لندن)




