ادب آداب

ادب آداب

ہمسایوں کے حقوق

٭…ہمسایوں سے حسنِ سلوک سے پیش آئیں

٭…ہمسایوں کے مال، جان، عزت و آبرو کی حفاظت کی جائے

٭…اگر گھر میں کوئی عمدہ شے پکے تو ہمسایوں کو بھی بھجوائیں۔

٭…ہمسایوں کو تحفے تحائف بھجواتے رہیں

٭…ہمسایوں کی سودا سلف لانے میں مدد کریں

٭…ہمسائے اگر بیمار ہوں توتیمارداری کریں

کر نہ کر

٭…تُو خلافت سے محبت پیدا کر

٭…تُو خطبۂ جمعہ حضور انور ایدہ اللہ باقاعدگی سے سنا کر

٭…تُو حضور انور ایدہ اللہ کی کلاسز دیکھ اور سن

٭…تُو حضور انور ایدہ اللہ کو باقاعدگی سے خط لکھ

٭…تُو حضور انور ایدہ اللہکی صحت و سلامتی کے لیے دعا کر

٭…تُو حضور انور ایدہ اللہ سے اپنے مسائل کے بارہ میں راہنمائی لے

متعلقہ مضمون

رائے کا اظہار فرمائیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Check Also
Close
Back to top button