متفرق

اَحْسِنُوْا اَدَبَھُمْ

ہمارے آقاومطاع پیارے رسول حضرت محمد مصطفیٰ ﷺ نے فرمایا ہے کہ

مَا نَحَلَ وَالِدٌ وَّلَداً مِّنْ نَّحْلٍ اَفْضَلَ مِنْ اَدَبٍ حَسَنٍ

(ترمذی کتاب البر و الصلۃ باب ما جاء فی ادب الولد حدیث:1952)

ترجمہ: اچھی تربیت سے بڑھ کر کوئی بہترین اعلیٰ تحفہ نہیں جو باپ اپنی اولاد کو دے سکتا ہے۔

(مرسلہ:قدسیہ محمود سردار۔ کینیڈا)

متعلقہ مضمون

رائے کا اظہار فرمائیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Check Also
Close
Back to top button