https://youtu.be/JlIll_k4p2c?si=_5-5wJdEK-6CpveT&t=1390 خطبہ جمعہ حضرت خلیفۃ المسیح الخامس ایّدہ اللہ تعالیٰ فرمودہ5؍اپریل 2024ء میں مذکور ادعیۃ القرآن رَبَّنَاۤ اٰتِنَا فِی الدُّنۡیَا حَسَنَۃً وَّفِی الۡاٰخِرَۃِ حَسَنَۃً وَّقِنَا عَذَابَ النَّارِ (سورۃ البقرۃ:202) ترجمہ: اے ہمارے ربّ! ہمیں دنیا میں بھی حَسَنہ (بھلائی)عطا کر اور آخرت میں بھی حَسَنہ(بھلائی) عطا کر اور ہمیں آگ کے عذاب سے بچا۔