دعائے مستجاب

اصلاح امت محمدیہؐ کے لیے دعا

میر عباس علی صاحب کے نام مکتوب میں حضورؑ نے یہ دعا فرمائی:

اَللّٰهُمَّ أَصْلِحْ اُمَّةَ مُحَمَّدٍ اَللّٰهُمَّ ارْحَمْ أُمَّةَ مُحَمَّدٍ اَللّٰهُمَّ اَنْزِلْ عَلَيْنَا بَرَكَاتِ مُحَمَّدٍ وَصَلِّ عَلٰى مُحَمَّدٍ وَبَارِكْ وَسَلِّمْ

(مکتوبات احمدیہ جلد اول صفحہ ۵۰)

ترجمہ: اے اللہ!محمدﷺ کی امت کی اصلاح فرما۔ اے اللہ!محمدﷺ کی امت پر رحم کر۔ اے اللہ!ہم پر محمدﷺ کی برکات نازل فرما اور محمدﷺ پر رحمتیں اور برکتیں اور سلام بھیج۔

حضور علیہ السلام کو رَبِّ اَصْلِحْ اُمَّۃَ مُحَمَّدٍ کی دعا الہاماً بھی سکھائی گئی۔ (تذکرہ صفحہ ۳۷ طبع چہارم)ترجمہ:اے میرے ربّ!امت محمدیہ کی اصلاح فرما۔

متعلقہ مضمون

رائے کا اظہار فرمائیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button