ارشادِ نبوی
رکوع اور سجود میں اللہ تعالیٰ کی تسبیح اور تقدیس کرنا
حضرت عائشہؓ بیان کرتی ہیں کہ رسول اللہﷺ اپنے رکوع و سجدہ میں یہ کہاکرتے تھے: سُبُّوحٌ قُدُّوْسٌ، رَبُّ الْمَلَائِكَةِ وَالرُّوْحِ۔ بہت تسبیح کے لائق،بہت ہی پاکیزگی والا،فرشتوں اور روح کا ربّ۔
(مسلم کتاب الصَّلاۃ باب مَا يُقَالُ فِي الرُّكُوعِ وَالسُّجُودِ)