ارشادِ نبوی

قبولیت دعا کی ایک شرط

حضرت ابوہریرہؓ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: تم میں سے ہر ایک کی دعا قبول ہوگی بشر طیکہ وہ جلدی نہ کرے۔ یعنی یہ (نہ) کہے کہ میں نے تو دعا کی پر میری دعا قبول نہیں ہوئی۔

( بخاری کتاب الدعوات، بَابُ يُسْتَجَابُ لِلْعَبْدِ مَا لَمْ يَعْجَلْ)

متعلقہ مضمون

رائے کا اظہار فرمائیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button