ارشادِ نبوی

اللہ تعالیٰ کا عرش

حضرت عمران بن حصین رضی اللہ عنہما نے بیان کیا کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: اللہ تعالیٰ اس وقت بھی تھا جبکہ اس سے پہلے کوئی شے نہ تھی اور اس کا عرش پانی پر تھا۔پھر اس نے آسمانوں اور زمین کو پیدا کیا اور الذکر (قرآن کریم) میں ہر شے لکھ چھوڑی۔

(بخاری کتاب التوحید بَابُ: وَكَانَ عَرْشُهُ عَلَى الْمَاءِ، وَهُوَ رَبُّ الْعَرْشِ الْعَظِيمِ)

متعلقہ مضمون

رائے کا اظہار فرمائیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button