ارشادِ نبوی

فرض نماز کے بعد سب سے افضل نمازتہجد ہے

حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: رمضان کے مہینے کے بعد سب سے افضل روزے اللہ کے مہینے محرم کے روزے ہیں ، اور فرض نماز کے بعد سب سے افضل نماز قیام اللیل (تہجد) ہے۔

(نسائی كتاب قيام الليل وتطوع النهار بَابُ: فَضْلِ صَلاَةِ اللَّيْلِ)

متعلقہ مضمون

رائے کا اظہار فرمائیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button