https://youtu.be/LqumDUY0ecs?si=DOqQYdeknqZZhLX8&t=425 حضرت سہل بن حنظلیہ رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہﷺ ایک ایسے اونٹ کے پاس سے گزرے جس کا پیٹ اس کی پشت سے مل گیا تھا، تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ’’ان بے زبان چوپایوں کے سلسلے میں اللہ سے ڈرو، صحت مند جانور پر سواری کرو اور صحت مند جانور کو کھاؤ ‘‘۔ (سنن ابي داود، کتاب الجھاد، باب ما یؤمر بہ من القیام علی الدواب و البھائم)