https://youtu.be/hMGuuA3VUag حضرت انس رضی اللہ تعالیٰ عنہ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم اپنے خطبے میں صدقہ کرنے کی تلقین فرماتے اور مثلہ سے منع فرماتے تھے۔ (سنن نسائی، كتاب تحريم الدم، بَابُ : النَّهْىِ عَنِ الْمُثْلَة)