https://youtu.be/5Xci46P9JMA?si=68eoUVGVceyMFzI0&t=1360 ٭…تُو دنیا میں عمومی محبت و پیار کو فروغ دے ٭…تُو اللہ تعالیٰ کی مخلوق سے ہمدردی کر ٭…تُو دنیا کے رسم و رواج سے اجتناب کر ٭…تُواپنا وقت کسی اور مشغلہ میں صَرف کر ٭…تُو فضول رسم و رواج میں رقم خرچ نہ کر ٭…تُواپنے جیب خرچ سے رقم بچا کر جمع کر ٭…تُو اپنے جیب خرچ سے چندہ ادا کرنے کی کوشش کر