ذہنی آزمائش

ذہنی آزمائش

بوجھوتو سہی!

دنیا کے کئی ممالک کے پرچم قریباً ایک جیسے ہیں۔ بچو!ذرا بوجھو تو سہی کہ یہ کن ممالک کے جھنڈے ہیں۔

ملک کا نام:۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ملک کا نام:۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

دلچسپ سوالات

بچوں کے الفضل کے پہلے سال میں کتنے شمارے شائع ہوئے؟

کاربن ڈائی آکسائیڈ میں آکسیجن کے کتنے مالیکیولز ہوتے ہیں؟

اَلْفُ لَیْلَۃ وَ لَیْلَۃ کا کیا ترجمہ ہے؟

Looney Tunes میں خرگوش کے مشہور کردار کا کیا نام ہے؟

A Cloud کس کیڑے کے گروپ یا مجمع کو کہا جاتا ہے؟

نوبیل انعام یافتہ گگلیلمومارکونی کی وجہ شہرت کیا ہے؟

ایک انچ چڑیا ، دو گز کی دُم

میری پہیلی بوجھو گے تْم

(جوابات اگلے شمارے میں)

سدوکو

Irregular Sudoku میں نو خانوں کا مجموعہ موٹی لکیر سے واضح ہے۔ ان خانوںمیں 1 تا 9 نمبر اس طرح لکھیں کہ اوپر سے نیچے اور دائیں سے بائیں اُس سطر اور بڑے خانےمیں دوبارہ وہ عدد نہ آئے۔

راستہ تلاش کریں

گڈو نے خربوزہ خریدنا ہے۔ آپ خربوزہ تلاش کرنے میں گڈو کی مدد کریں اور لفظ بھی مکمل کریں۔

آؤ بیت بازی کریں!

درج ذیل اشعار مکمل کریں:

جمال و حُسنِ قرآں نورِ جانِ ہر مُسلماں ہے

___________________

ہے شُکرِ ربِّ عَزّوجَلّ خارج از بیاں

___________________

نام اُس کا ہے محمدؐ دلبر مرا یہی ہے

___________________

گذشتہ شمارہ 21؍جنوری 2024ء کے ذہنی آزمائش کے صحیح جوابات بھجوانے والے:

جرمنی: عطا الحی راشد، افشاں آصف، نائلہ آصف ۔ کینیڈا: انتصار الدین، راحمہ علیم صدیقی، راحین مہر صدیقی۔ گھانا:محمدطلحہ منگلا، ایقان اظہر منگلا ۔ مالی: اطہر احمد ناصر، مطہر احمد ناصر، تاشفہ نورین، طاہر احمد ناصر۔ مڈغاسکر : یاسر احمد۔ان کے علاوہ شامل ہیں: ابراہیم عامر، عبیرہ عامر، سلمانہ لطیف، لبنی لطیف، کاشفہ الطاف، زخرف بن کاشف، امة الرقیب، زخرف بن کاشف ۔

گذشتہ شمارہ 21؍جنوری2024ء کے درست جوابات

بوجھو تو سہی:1:ترکمانستان، 2:زیمبیا، 3: سعودی عرب۔ دلچسپ سوالات: 1: دومالیکیولز، 2:اولیور ٹوئسٹ، 3:Tom Jerry and Spike۔ 4: چیونٹی، 5: سائنسدان، بلب کی ایجاد، 6:نیچے کی طرف، 7: گلاب جامن۔

متعلقہ مضمون

رائے کا اظہار فرمائیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button