دعائے مستجاب
ظالموں کا انجام دیکھ کر ظلم سے بچنے کی دعائے عبرت
اصحاب اعراف (یعنی کامل مومن) جب جنت کے بعد جہنم کا نظارہ کریں گے تو معاً یہ دعا پڑھیں گے:
رَبَّنَا لَاتَجۡعَلۡنَا مَعَ الۡقَوۡمِ الظّٰلِمِیۡنَ (الاعراف:۴۸)
ترجمہ: اے ہمارے ربّ! ہمیں ظالم لوگوں میں سے نہ بنانا۔