اطلاعات و اعلانات

ضرورت خاتون گائناکالوجسٹ

مجلس نصرت جہاں کو اپنے ایک ہسپتال کے لیے ایسی مخلص اور خدمت کا جذبہ رکھنے والی خاتون گائناکالوجسٹ کی ضرورت ہےجو افریقہ میں خدمت انجام دے سکے۔

خواہشمند خواتین درج ذیل ایڈریس پر اپنے کوائف بھجوا کر عنداللہ ماجور ہوں۔ جزاکم اللہ احسن الجزا

برائے رابطہ:

Email: majlisnusratjahan@gmail.com

Ph.: +92-47-6212967

Fax: +92-47-6212296

متعلقہ مضمون

رائے کا اظہار فرمائیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button