ارشادِ نبوی

خلع کی عدّت

حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ نبی کریمﷺ کے زمانہ میں حضرت ثابت بن قیس رضی اللہ عنہ کی بیوی نے اپنے شوہر سے خلع لی تو نبی کریمﷺ نے انہیں ایک حیض عدّت گزارنے کا حکم دیا۔

(سنن ترمذی، کتاب الطلاق، باب ماجاء فی الخلع)

متعلقہ مضمون

رائے کا اظہار فرمائیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button