ذہنی آزمائش

ذہنی آزمائش

بوجھوتو سہی!

دنیا کے کئی ممالک کے پرچم قریباً ایک جیسے ہیں۔ بچو!ذرا بوجھو تو سہی کہ یہ کن ممالک کے جھنڈے ہیں۔

ملک کا نام:۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ملک کا نام:۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ملک کا نام:۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

سدوکو

Irregular Sudoku میں نو خانوں کا مجموعہ موٹی لکیر سے واضح ہے ۔ ان خانوںمیں 1 تا 9 نمبر اس طرح لکھیں کہ اوپر سے نیچے اور دائیں سے بائیں اُس سطر اور بڑے خانےمیں دوبارہ وہ عدد نہ آئے۔

راستہ تلاش کریں

گڈو نے حضور انور ایدہ اللہ کو دعائیہ خط لکھناہے۔ آپ کاغذ قلم تلاش کرنے میں گڈو کی مدد کریں اور لفظ بھی مکمل کریں۔

دلچسپ سوالات

پانی میں آکسیجن کے کتنے مالیکیولز ہوتے ہیں؟

Charles Dickens کے کسی مشہور ناول کا نام بتائیں؟

مشہور بلی چوہے کے کارٹونز میں بلی،چوہے اور کتے کا نام کیا ہے؟

An Army کس کیڑے کے گروپ یا مجمع کو کہا جاتا ہے؟

تھامس ایلوا ایڈیسن کی وجہ شہرت کیا ہے؟

اگر کسی گھوڑے کا منہ مشرق کی طرف ہو تو بتایئےاس کی دُم کس طرف ہوگی؟

دیکھنے میں ہے نہ پھول نہ پھل

کہنے کو ہے اک پھول اک پھل

(جوابات اگلے شمارے میں)

گذشتہ شمارہ 7؍جنوری2024ء کے درست جوابات

بوجھو تو سہی:1:ویتنام، 2:برکینافاسو، 3: چین، دلچسپ سوالات: 1:ٹھوس، مائع، گیس، 2:پینوکیو،

3:فرانس کے شہرپیرس میں، 4: گدھے کے مجمع کو، 5: چاند پر جانا، 6:توا اور روٹی۔

گذشتہ شمارہ 7؍جنوری 2024ء کے ذہنی آزمائش کے صحیح جوابات بھجوانے والے:

بھارت: ساریہ وسیم عطاءالباقی مونس وسیم دانیہ وسیم، عطیہ شمس۔ جرمنی: عطاالحی راشد، افشاں آصف، نائلہ آصف، مرزا اطہراحمد۔ مالی: اطہر احمد ناصر، تاشفہ نورین، مطہر احمد ناصر،طاہر احمد ناصر۔ مڈغاسکر: حاشر احمد۔ سیرالیون: نبیلہ نور۔ گھانا: محمد طلحہ منگلا، ایقان اظہر منگلا، عیشہ اظہر منگلا، بلال اظہر منگلا۔ ان کے علاوہ شامل ہیں:زخرف بن کاشف، امة الرقیب۔

متعلقہ مضمون

رائے کا اظہار فرمائیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button