https://youtu.be/nSuHsvdNkZA?si=9YojJCvGlK9lIf3F&t=421 حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ نے بیان کیا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ ’’اللہ تعالیٰ فرماتا ہے کہ ابن ِآدم مجھے تکلیف پہنچاتا ہے۔ وہ زمانہ کو گالی دیتا ہے حالانکہ میں ہی زمانہ ہوں، میرے ہی ہاتھ میں سب کچھ ہے۔ میں رات اور دن کو ادلتا بدلتا رہتا ہوں۔‘‘(صحیح بخاری کتاب تفسیر القرآن حدیث نمبر 4826) (مشکل الفاظ کے معانی: اَدَلْنا بَدَلْنا: ردّ و بدل، تغیر و تبدل، الٹ پلٹ)