ادب آداب

کرنہ کر

٭… تُو نئے سال پر بدعات سے پرہیز کر

٭… تُو روزانہ تلاوتِ قرآنِ کریم کی عادت ڈال

٭… تُو فطرت کے مطالعہ کی عادت ڈال

٭… تُو سب انبیاء کے نیک نمونوں کا مطالعہ رکھ

٭…تُو پیغمبروں اور اولیائے اسلام کے حالات اپنے مطالعہ میں رکھا کر

٭…تُو اپنے ساتھ اپنے بزرگوں اور عزیزوں اور جماعت کے لیے بھی دعا کیا کر

٭…تُو دینی حکمتیں حاصل کرنے میں ہمیشہ کوشاں رہ

٭…تُو اسلام اور احمدیت کی ترقی کے لیے ہمیشہ کوشاں رہ

٭…تُو غیر اسلامی رسوم اور غیر مسلم اقوام کےرسم و رواج اختیار کرنے سے پرہیز کر

متعلقہ مضمون

رائے کا اظہار فرمائیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button