اطلاعات و اعلانات

اعلاناتِ نکاح

مکرم منیر احمد جاوید صاحب پرائیویٹ سیکرٹری یہ اطلاع دیتے ہیں کہ حضور انور ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز نے مورخہ ۱۶؍دسمبر ۲۰۲۳ء بعد نمازِ ظہر و عصر مسجد مبارک اسلام آباد میں درج ذیل آٹھ نکاحوں کا اعلان فرمایا:

٭…عزیزہ قدسیہ مونیق احمد بنت مکرم ڈاکٹر ظہیرالدین منصور احمد صاحب (امریکہ) ہمراہ مکرم مبشر سید احمد صاحب ابن مکرم سید تبریز احمد صاحب (امریکہ)

٭…عزیزہ تحسینہ کنول جمیل (واقفۂ نو) بنت مکرم عبدالستار صاحب (جرمنی) ہمراہ مکرم دانیال تصور احمد صاحب (مربی سلسلہ وکالت تعمیل و تنفیذ اسلام آباد) ابن مکرم مبشر احمد صاحب

٭…عزیزہ فاطمہ خالد منہاس بنت مکرم خالد محمود منہاس صاحب (امریکہ) ہمراہ مکرم حسان منہاس صاحب (مربی سلسلہ کینیڈا) ابن مکرم محمد محسن منہاس صاحب

٭…عزیزہ طوبیٰ احمد ملک بنت مکرم منور احمد ملک صاحب (امریکہ) ہمراہ مکرم مبارز احمد درانی صاحب (فارغ التحصیل جامعہ احمدیہ یوکے) ابن مکرم رضوان احمد درانی صاحب

٭…عزیزہ حانیہ صدف بٹر (واقفۂ نو) بنت مکرم نوید احمد بٹر صاحب مرحوم (یوکے) ہمراہ مکرم احسن احمد اعوان صاحب (واقفِ نو) ابن مکرم ظفر احمد اعوان صاحب (یوکے)

٭…عزیزہ ثانیہ ظفر (واقفۂ نو) بنت مکرم مظفر احمد ظفر صاحب (جرمنی) ہمراہ مکرم مصور احمد صاحب (واقفِ نو) ابن مکرم مبشر احمد وسیم صاحب مرحوم(ہالینڈ)

٭…عزیزہ جاذبہ اکرام (واقفۂ نو) بنت مکرم محمد اکرام صاحب (جرمنی) ہمراہ مکرم شاہزیب احمد شاہد صاحب ابن مکرم شاہد محمود صاحب (جرمنی)

٭…عزیزہ ہادیہ رحمان ججہ بنت مکرم لطف الرحمان صاحب مرحوم (یوکے) ہمراہ مکرم ولید عمر صاحب (واقفِ نو) ابن مکرم احمد عمر صاحب (یوکے)

اللہ تعالیٰ یہ اعزاز طرفین کے لیے مبارک فرمائے اور نئے رشتے کے بندھن میں بندھنے والوں کو دین و دنیا کے ثمرات سے نوازے۔ آمین

متعلقہ مضمون

رائے کا اظہار فرمائیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button