اطلاعات و اعلانات

اعلاناتِ نکاح

مکرم منیر احمد جاوید صاحب پرائیویٹ سیکرٹری یہ اطلاع دیتے ہیں کہ حضور انور ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز نے مورخہ ۲۵؍نومبر۲۰۲۳ء بعد نمازِ ظہر و عصر مسجد مبارک اسلام آباد میں درج ذیل سات نکاحوں کا اعلان فرمایا:

٭…عزیزہ صبا زینب احمد بنت مکرم سید محمود احمد صاحب (امریکہ) ہمراہ مکرم ابراہیم رحمان صاحب ابن مکرم افضال الرحمان صاحب (امریکہ)

٭…عزیزہ اُمیمہ علیم (واقفۂ نو) بنت مکرم عطاء العلیم صاحب (یوکے) ہمراہ مکرم ارسلان احمد خان صاحب ابن مکرم محمد عمران خان صاحب (امریکہ)

٭…عزیزہ نتاشہ مناہل بھٹی (واقفۂ نو) بنت مکرم عامر بھٹی صاحب (یوکے) ہمراہ مکرم احمد نوشیروان ظفر صاحب ابن مکرم عطاء الاعلیٰ ظفر صاحب (یوکے)

٭…عزیزہ نوال احمد گلزار (واقفۂ نو) بنت مکرم نعیم گلزار صاحب (یوکے) ہمراہ مکرم شرجیل بن احمد صاحب ابن مکرم احمد رؤوف خان صاحب (یوکے)

٭…عزیزہ کائنات خواجہ بنت مکرم خواجہ عطاء النور صاحب (یوکے) ہمراہ مکرم میر امان محمود طاہر صاحب ابن مکرم میر شفیق محمود طاہر صاحب (یوکے)

٭…عزیزہ عالیہ احمد Oppliger بنت مکرم Peter Oppliger صاحب (سوئٹزرلینڈ) ہمراہ مکرم فواد احمد نونن صاحب ابن مکرم ابراہیم مائیکل نونن صاحب (مبلغ انچارج آئرلینڈ)

٭…عزیزہ نائلہ ظفر رزاق بنت مکرم میاں ظفر احمد رزاق صاحب (امریکہ) ہمراہ مکرم یوسف حسن ملک صاحب ابن مکرم ڈاکٹر عامر بشیر ملک صاحب (امریکہ)

اللہ تعالیٰ یہ اعزاز طرفین کے لیے مبارک فرمائے اور نئے رشتے کے بندھن میں بندھنے والوں کو دین و دنیا کے ثمرات سے نوازے۔ آمین

٭…٭…٭

متعلقہ مضمون

رائے کا اظہار فرمائیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button