ادب آداب

گھر کے آداب

٭…گھر میں تو تکار سےپرہیز کریں اور حفظِ مراتب کا خیال رکھیں

٭…گھر میں جلد سونے اور صبح جلد جاگنے کی عادت کورواج دیں

٭…گھر میں صبح کے وقت تلاوت قرآن کو رواج دیں

٭…گھر میں بھی مناسب لباس پہننے کا التزام رکھیں

٭…اپنے مکان،اپنے کمرے اور اپنے استعمال کی چیزوں کو صاف ستھرا رکھیں

٭…اگر آپ باتھ روم میں ہیں تو کسی سے گفتگو نہ کریں

٭…گھر میں آپس میں ایک دوسرے کی ذاتی زندگی کا مکمل احترام کریں

٭…گھر میں شورو غل کرکے پڑوسیوں کو تکلیف نہ دیں

٭…گھر میں داخل ہوتے وقت اور نکلتے وقت کی دعا پڑھیں

متعلقہ مضمون

رائے کا اظہار فرمائیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Check Also
Close
Back to top button