ارشادِ نبوی

عورتوں سے حسن سلوک

حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: کوئی مومن مرد کسی مومنہ عورت سے بغض نہ رکھے۔اگر اسے اس کی کوئی عادت ناپسند ہے تو دوسری پسند ہو گی۔

(مسلم كِتَاب الرِّضَاعِ باب الْوَصِيَّةِ بِالنِّسَاءِ)

متعلقہ مضمون

رائے کا اظہار فرمائیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button