از افاضاتِ خلفائے احمدیت

اولاد کے لیے دعا اور بیٹی کی عظمت

حضرت خلیفة المسیح الاولؓ نے عورتوں کو نصیحت کرتے ہوئے فرمایا: ’’اولاد کے لئے دعائیں ما نگو۔بہت بہت دعائیں کرو۔تمہارے خا وند نیک ہوں۔اولاد نیک ہو۔ لڑکی ہونے پر برا نہ مانو۔نیک ہو خواہ لڑکی ہو۔دیکھو! ہماری سرکار رسول اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی ایک ہی بیٹی فا طمہ تھی مگر دیکھو قیامت تک فاطمہ کی اولاد کو خدا تعا لیٰ نے کتنا بڑھایا گویا حضرت علی رضی اللہ تعالیٰ عنہ دوسرے باوا آدم معلوم ہو تے ہیں۔‘‘ (ارشادات نور جلد سوم صفحہ ۶۸)

متعلقہ مضمون

رائے کا اظہار فرمائیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button