ادب آداب

کر نہ کر

٭…تُو توّہمات میں نہ پڑ

٭…تُو صرف اللہ تعالیٰ کو مسبِّب الاسباب اور مؤثر حقیقی یقین کر

٭…تُو کسی پیر یاشیخ کو سجدۂ تعظیمی نہ کر

٭…تُو نہ کسی قبر کے آگے جھک نہ اس کاطواف کر۔ نہ اس پر اعتکاف کر

٭…تُو سنتِ رسول کے برخلاف کسی عمل کو اختیار نہ کر

٭…تُو خود پیر بن۔ پیر پرست نہیں اور ولی بن ۔ ولی پرست نہ بن

٭…تُو خدا کے ذکر سے بڑھ کر کسی عمل کونہ سمجھ

(مشکل الفاظ کے معنی: تَوَہُّم: وہم، وساوس، شبہات۔ مُسَبِّبُ الاَسباب: سبب پیدا کرنے والا۔ یعنی اللہ تعالیٰ۔مُؤَثِّر حَقِیقی: (تصوف) حقیقی اثر کرنے والا ؛ (کنایۃً) خالق کائنات)

متعلقہ مضمون

رائے کا اظہار فرمائیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Check Also
Close
Back to top button