ارشادِ نبوی

توکّل علی اللہ کرنے والوں کی فضیلت

حضرت ابن عباسؓ روایت کرتے ہیں کہ نبی کریم ﷺ نے فرمایا:

میری امّت سے ستر ہزار بغیر حساب کے جنت میں داخل ہوں گےاور یہ وہ لوگ ہیں جو نہ جھاڑ پھونک کرواتے ہیں اور نہ برا شگون لیتے ہیں اور اپنے رب پر بھروسہ رکھتے ہیں۔

(بخاری کتاب الرقاق باب وَمَنْ يَتَوَكَّلْ عَلَى اللّٰهِ فَهُوَ حَسْبُهُ)

متعلقہ مضمون

رائے کا اظہار فرمائیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button