https://youtu.be/BKve0Z759gA?si=TE-34DU0uiw3hfy6&t=4063 وہ کون سی جھیل ہے جو تین ملکوں کی سرحد پر واقع ہے؟ کس کیڑے کے خون کا رنگ سفید ہوتا ہے؟ کس مکھی کی پانچ آنکھیں ہوتی ہیں؟ کس ملک میں سب سے زیادہ پہاڑ ہیں؟ دنیامیں سب سے بلند آبشار اینجل فالز کس ملک میں ہے؟ (جوابات اگلے شمارے میں)