ارشادِ نبوی

حلف الفضول کی اہمیت

حضرت عبدالرحمٰن بن عوفؓ سے مروی ہے کہ رسول اللہﷺ نے ارشاد فرمایا: میں اپنے چچائوں کے ساتھ جبکہ ابھی مَیں نوعمر تھا حِلف المطیّبین (حلف الفضول) میں شریک ہوا تھا۔ مجھے یہ پسند نہیں کہ میں اس معاہدے کو توڑ ڈالوں اگرچہ مجھے اس کے بدلے میں سرخ اونٹ بھی دیے جائیں۔

(مسند احمد بن حنبل، مسند العشرۃ المبشرۃ،حِدیَث عَبدُ الرَّحمٰنِ بنُ عَوفٍ الزُّھرِی حدیث نمبر۱۶۵۵)

متعلقہ مضمون

رائے کا اظہار فرمائیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button