روز مرہ دعائیں یا دکریں

نفع مند بارش کی دعا

اللّٰهُمَّ صَيِّبًا نَافِعًا

(بخاری کتاب الاستسقاء باب ماذا یقال اذا أمطرت:1032)

اے اللہ! نفع بخشنے والی بارش برسا۔

اللّٰهُمَّ صَيِّبًا هَنِيئًا

(سنن ابی داؤد کتاب الادب باب ما یقول اذاھاجت الریح:5099)

اے اللہ! اس بارش کو زوردار اور خوشگوار و بابرکت بنا۔

متعلقہ مضمون

رائے کا اظہار فرمائیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button