ذہنی آزمائش

پانچ پہیلیاں

ایک سال میں کتنے موسم ہوتے ہیں؟

ایک دن میں کتنے گھنٹے ہوتے ہیں؟

وہ کونسی زبان/languageہے جو کھانے کے کام بھی آتی ہے؟

دو روپے کے سکے پر کیا لکھا ہے ’’دو روپیہ‘‘ یا ’’دوروپے‘‘؟

وہ کونسا پھول ہے جسے سونگھا نہیں بلکہ کھایا جاتاہے؟

(جوابات اگلے شمارے میں)

متعلقہ مضمون

ایک تبصرہ

  1. ماشاءاللہ بہت زبردست اور بہترین کاوش ہے الحمدللہ ہمارے بچے بہت شوق سے ” بچوں کا الفضل ” سنتے اور دیکھتے ہیں۔
    پوری ٹیم کے لئے بہت دعائیں۔
    جزاکم اللہ تعالٰی

    ریحانہ عفت (تنزانیہ)

رائے کا اظہار فرمائیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button