ارشادِ نبوی

سچ جنت کی طرف لے کر جاتا ہے

حضرت ابن مسعودؓ بیان کرتے ہیں کہ آنحضرتﷺ نے فرمایا کہ سچائی نیکی کی طرف اور نیکی جنت کی طرف لے جاتی ہے اور جو انسا ن ہمیشہ سچ بولے اللہ کے نزدیک وہ صدیق لکھا جاتا ہے۔ اور جھوٹ گناہ کی طرف اور گناہ جہنم کی طرف لے کرجاتاہے اور جو آدمی ہمیشہ جھوٹ بولتا ہو اللہ کے ہاں کذّاب لکھاجاتا ہے۔

(مسلم کتاب البر و الصلۃوالآداب، باب قبح الکذب وحسن الصدق وفضلہ)

متعلقہ مضمون

رائے کا اظہار فرمائیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button