https://youtu.be/1Ey-mTrrDlk?t=1380 الرَّاجِعُ فِيْ هِبَتِهِ كَالرَّاجِعِ فِيْ قَيْئِهِ ترجمہ: اپنی دی ہوئی چیز(تحفہ) کو لوٹانے والا اس شخص کی طرح ہے جو اپنی کی ہوئی قے کوواپس لے۔ (مشکل الفاظ کے معنی: قَے: اُلٹی )