مَا قَلَّ وَكَفٰی خَيْرٌ مِّمَّا كَثُرَ وَأَلْهٰى ترجمہ:تھوڑا اور کفایت کرنے والا (مال) اس سے بہتر ہے جو زیادہ ہو اور غافل کر دے۔ (مشکل الفاظ کے معنی: کَفایت کرنے والا: کافی ہو، ضرورت کے مطابق ہو)