روز مرہ دعائیں یا دکریں

سفر پر جانے کی دعائیں

بِسۡمِ اللّٰہِ مَجْرٖٮہَا وَمُرۡسٰٮہَا ؕ اِنَّ رَبِّیۡ لَغَفُوۡرٌ رَّحِیۡمٌ۔ (ھود:42)

اللہ کے نام کے ساتھ ہی اس کا چلنا اور اس کا لنگر انداز ہونا ہے۔ یقیناً میرا ربّ بہت بخشنے والا (اور) بار بار رحم کرنے والا ہے۔

سُبۡحٰنَ الَّذِیۡ سَخَّرَ لَنَا ہٰذَا وَمَا کُنَّا لَہٗ مُقۡرِنِیۡنَ۔ وَاِنَّاۤ اِلٰی رَبِّنَا لَمُنۡقَلِبُوۡنَ۔ (الزخرف:14-15)

پاک ہے وہ جس نے اسے ہمارے لیے مسخر کیا اور ہم اسے زیرِ نگیں کرنے کی طاقت نہیں رکھتے تھے۔ اور یقینا ًہم اپنے ربّ کی طرف لوٹ کر جانے والے ہیں۔

(مشکل الفاظ کے معنی: لنگر انداز ہونا: رکنا،ٹھہرنا۔ مسخَّر: مطیع، تابع۔ زیرِ نگیں: ماتحت)

متعلقہ مضمون

رائے کا اظہار فرمائیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button