اللہ میاں کا خط

اللہ میاں کا خط

حضرت ابراہیمؑ کی مہمان نوازی کے ذکر میں اللہ تعالیٰ قرآن کریم میں فرماتا ہے:

وَلَقَدۡ جَآءَتۡ رُسُلُنَاۤ اِبۡرٰہِیۡمَ بِالۡبُشۡرٰی قَالُوۡا سَلٰمًا ؕ قَالَ سَلٰمٌ فَمَا لَبِثَ اَنۡ جَآءَ بِعِجۡلٍ حَنِیۡذٍ

(ھود: 70)

ترجمہ: اور یقیناً ابراہیم کے پاس ہمارے بھیجے ہوئے خوشخبری لے کر آئے۔ اُنہوں نے سلام کہا۔ اُس نے بھی سلام کہا اور ذرا دیر نہ کی کہ اُُن کے پاس ایک بُھنا ہوا بچھڑا لے آیا۔

متعلقہ مضمون

رائے کا اظہار فرمائیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button