https://youtu.be/ExNVR1a2QA8 حضرت انسؓ روایت کرتے ہیں کہ نبی کریم ﷺ نے فرمایا: تم میں سے کوئی مومن نہیں ہوتا جب تک کہ وہ اپنےبھائی کے لیے وہ بات پسند نہ کرے جو اپنے لیے پسند کرتا ہے۔ (صحیح بخاری، کتاب الایمان، بَابُ مِنَ الْإِيمَانِ أَنْ يُحِبَّ لأَخِيهِ مَا يُحِبُّ لِنَفْسِهِ)