ارشادِ نبوی

دن کی پانچ نمازوں کے عوض جنت کی بشارت

حضرت ابوقتادہ بن ربعیؓ سے روایت ہے کہ رسول اللہﷺ نے فرمایا: اللہ تعالیٰ نے فرمایا: میں نے تمہاری امّت پر پانچ نمازیں فرض کی ہیں اور میں نے اپنے پاس سے یہ وعدہ کیا ہے کہ جو انہیں ان کے اوقات پر پڑھنے کی پابندی کرے گا میں اسے جنت میں داخل کروں گا اور جو ان کی پابندی نہیں کرے گا تو اس کے لیے میراکوئی عہد نہیں۔

(سنن ابن ماجہ کتاب اقامة الصلاة والسنة فیھابَابُ: مَا جَاءَ فِي فَرْضِ الصَّلَوَاتِ الْخَمْسِ وَالْمُحَافَظَةِ عَلَيْهَا)

متعلقہ مضمون

رائے کا اظہار فرمائیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button