ادب آداب

کر نہ کر

٭… تُو حضرت خلیفة المسیح کے ہر حکم کی اِطاعَت کر

٭… تُو حضرت خلیفة المسیح کی صحت و سلامتی کے لیے باقاعدگی سے دعا کیا کر

٭… تُو اپنی ہر مشکل اور آسانی میں حضرت خلیفة المسیح کو دعا کے لیے خط لکھ

٭… تُو حضور انور کے خطبات اور خطابات غور سے سنا کر اور حتّی الوُسْع نوٹس بنایا کر

٭… تُو خلافت احمدیہ کے ہمیشہ قائم رہنے کے لیے دعا کیا کر

٭… تُو اسلام اور احمدیت کی ترقی کے لیے ہمیشہ کوشاں ہو

(مشکل الفاظ کے معنی: اطاعت کرنا: فرماں برداری، بات ماننا۔ کوشاں ہونا:کوشش کرنا)

متعلقہ مضمون

رائے کا اظہار فرمائیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Check Also
Close
Back to top button