اَلدُّنْيَا سِجْنٌ لِلْمُؤْمِنِ وَ جَنَّةٌ لِلْكَافِرِ ترجمہ:دنیا مومن کے لیے قید خانہ اور کافر کے لیے جنت ہے۔ (مشکل الفاظ کے معنی: قید خانہ: جیل)