دعائے مستجاب

اولاد اور بیوی کے لیے دعا

حضرت مسیح موعودؑ فرماتے ہیں: اپنی حالت کی پاک تبدیلی اور دعاوٴں کے ساتھ ساتھ اپنی اولاد اور بیوی کے واسطے بھی دعا کرتے رہنا چاہیے کیونکہ اکثر فتنے اولاد کی وجہ سے انسان پر پڑ جاتے ہیں اوراکثربیوی کی وجہ سے۔ (ملفوظات جلد ۱۰صفحہ ۱۳۹،ایڈیشن۱۹۸۴ء) اگر اولاد کی خواہش کرے تو اس نیت سے کرے…کہ کوئی ایسا بچہ پیدا ہوجائے جو اعلاءکلمة الاسلام کا ذریعہ ہو۔ جب ایسی پاک خواہش ہوتو اللہ تعالیٰ قادر ہے کہ زکریا کی طرح اولاد دےدے۔ (ملفوظات جلد ۶صفحہ۳۵۱،ایڈیشن۱۹۸۴ء)

متعلقہ مضمون

رائے کا اظہار فرمائیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button